سوشل میڈیا ذرائع کو بہترین طور پر بروئے کار لائیں گے نگرانِ اعلیٰ سوشل میڈیا کا عزم
لاہور (نمائندہ خصوصی سوشل میڈیا ونگ) 21 ستمبر 2019ء بروز ہفتہ نگرانِ اعلیٰ سوشل میڈیا ونگ ڈاکٹر حسنین محبوب سروری قادری کی صدارت میں سوشل میڈیا ونگ کے تمام نگرانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیس بک کا استعمال کرتے ہوئے تحریک دعوتِ فقر کی تمام و یب سائٹس پر ٹریفک بڑھانے اور سوشل میڈیا ذرائع خصوصی طور پر فیس بک اور انسٹاگرام کے ہر فیچر کو بہترین طریقے سے استعمال کرنے پر گفتگو ہوتی رہی۔
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]