سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن کا صاحبزادہ محمد مرتضیٰ نجیب کو خلافت عطا کرنے کا اعلان

لاہور (نیوز رپورٹر، وقار احمد) سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی پُر نور محفل پر صاحبزادہ محمد مرتضٰی نجیب کو خلافت عطا کرنے کا اعلان فرمایا۔ اعلانِ خلاف کی ویڈیو ملاحطہ کیجیئے۔

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]

اپنا تبصرہ بھیجیں